بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 35
ثُمَّ بَدَا لَهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا رَاَوُا الْاٰیٰتِ لَیَسْجُنُنَّهٗ حَتّٰى حِیْنٍ۠ع﴿35﴾
- ثُمَّپھر
- بَدَا لَهُمْانہیں سوجھا
- مِّنْۢ بَعْدِاس کے بعد
- مَا رَاَوُاجب انہوں نے دیکھیں
- الْاٰيٰتِنشانیاں
- لَيَسْجُنُنَّهٗاسے ضرور قید میں ڈالیں
- حَتّٰي حِيْنٍایک مدت تک
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر نشانیاں دیکھنے کے بعد ان پر ظاہر ہوا کہ ان کو ایک مدت تک جیل میں ڈال دیا جائے گا۔