Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 6

  1. وَ كَذٰلِكَ یَجْتَبِیْكَ رَبُّكَ وَ یُعَلِّمُكَ مِنْ تَاْوِیْلِ الْاَحَادِیْثِ وَ یُتِمُّ نِعْمَتَهٗ عَلَیْكَ وَ عَلٰۤى اٰلِ یَعْقُوْبَ كَمَاۤ اَتَمَّهَا عَلٰۤى اَبَوَیْكَ مِنْ قَبْلُ اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْحٰقَ١ؕ اِنَّ رَبَّكَ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ۠ع﴿6﴾

    1. وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
    2. يَجْتَبِيْكَچن لے گا تجھے
    3. رَبُّكَتیرا رب
    4. وَيُعَلِّمُكَاور سکھائے گا تجھے
    5. مِنْسے
    6. تَاْوِيْلِانجام نکالنا
    7. الْاَحَادِيْثِباتیں
    8. وَيُتِمُّاور مکمل کرے گا
    9. نِعْمَتَهٗاپنی نعمت
    10. عَلَيْكَتجھ پر
    11. وَاور
    12. عَلٰٓيپر
    13. اٰلِ يَعْقُوْبَیعقوب کے گھر والے
    14. كَمَآجیسے
    15. اَتَمَّهَااس نے اسے پورا کیا
    16. عَلٰٓيپر
    17. اَبَوَيْكَتیرے باپ دادا
    18. مِنْ قَبْلُاس سے پہلے
    19. اِبْرٰهِيْمَابراہیم
    20. وَاِسْحٰقَاور اسحق
    21. اِنَّبیشک
    22. رَبَّكَتیرا رب
    23. عَلِيْمٌعلم والا
    24. حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ایسا ہی ہوگا کہ تمہیں تمہارا رب منتخب کرے گا اور تمہیں بات کی (خوابوں کی تعبیر کی) گہرائی تک پہنچنے کا علم عطا فرمائے گا۔ تم پر اور آل یعقوب پر وہ اپنی نعمت کو اسی طرح مکمل رکے گا جس طرح اس نے تمہارے باپ دادا ابراہیم و اسحاق پر اس سے پہلے اپنی نعمت کو مکمل کیا تھا۔ بیشک تمہارا رب ہر چیز کا جاننے والا اور حکمت والا ہے۔