Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 66

  1. قَالَ لَنْ اُرْسِلَهٗ مَعَكُمْ حَتّٰى تُؤْتُوْنِ مَوْثِقًا مِّنَ اللّٰهِ لَتَاْتُنَّنِیْ بِهٖۤ اِلَّاۤ اَنْ یُّحَاطَ بِكُمْ١ۚ فَلَمَّاۤ اٰتَوْهُ مَوْثِقَهُمْ قَالَ اللّٰهُ عَلٰى مَا نَقُوْلُ وَكِیْلٌ﴿66﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. لَنْ اُرْسِلَهٗہرگز نہ بھیجوں گا اسے
    3. مَعَكُمْتمہارے ساتھ
    4. حَتّٰىیہانتک
    5. تُؤْتُوْنِتم دو مجھے
    6. مَوْثِقًاپختہ عہد
    7. مِّنَ اللّٰهِاللہ کی طرف سے
    8. لَتَاْتُنَّنِيْ بِهٖٓتم لے آؤ گے ضرور میرے پاس اس کو
    9. اِلَّآمگر
    10. اَنْیہ کہ
    11. يُّحَاطَگھیر لیا جائے
    12. بِكُمْتمہیں
    13. فَلَمَّآپھر جب
    14. اٰتَوْهُانہوں نے اسے دیا
    15. مَوْثِقَهُمْاپنا پختہ عہد
    16. قَالَکہا اس نے
    17. اللّٰهُاللہ
    18. عَلٰيپر
    19. مَا نَقُوْلُجو ہم کہتے ہیں
    20. وَكِيْلٌنگہبان (ضامن)
Translation · Baseerat-e-Quran
اس نے (یعقوب نے ) کہا کہ میں اس کو تمہارے ساتھ اس وقت تک نہ بھیجوں گا جب تک تم اللہ کی پکی قسمیں کھا کر مجھے یقین نہ دلا دوں گے کہ تم اس کو ضرور واپس لے کر آؤ گے۔ البتہ اگر تم کہیں گھر جاؤ تو اور بات ہے۔ پھر جب انہوں نے پکا وعدہ کرلیا تو کہا کہ ہم نے کچھ باتیں کی ہیں اللہ ان کا نگراں ہے۔