بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 68
وَ لَمَّا دَخَلُوْا مِنْ حَیْثُ اَمَرَهُمْ اَبُوْهُمْ١ؕ مَا كَانَ یُغْنِیْ عَنْهُمْ مِّنَ اللّٰهِ مِنْ شَیْءٍ اِلَّا حَاجَةً فِیْ نَفْسِ یَعْقُوْبَ قَضٰىهَا١ؕ وَ اِنَّهٗ لَذُوْ عِلْمٍ لِّمَا عَلَّمْنٰهُ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ۠ع﴿68﴾
- وَلَمَّااور جب
- دَخَلُوْاوہ داخل ہوئے
- مِنْ حَيْثُجہاں سے
- اَمَرَهُمْانہیں حکم دیا
- اَبُوْهُمْان کا باپ
- مَا كَانَنہیں تھا
- يُغْنِيْوہ بچا سکتا
- عَنْهُمْان سے (انہیں)
- مِّنَسے (کی)
- اللّٰهِاللہ
- مِنْسے
- شَيْءٍکسی چیز (بات)
- اِلَّامگر
- حَاجَةًایک خواہش
- فِيْمیں
- نَفْسِدل
- يَعْقُوْبَیعقوب
- قَضٰىهَاوہ اسنے پوری کرلی
- وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
- لَذُوْ عِلْمٍصاحب علم
- لِّمَااس کا جو
- عَلَّمْنٰهُہم نے اسے سکھایا
- وَلٰكِنَّاور لیکن
- اَكْثَرَاکثر
- النَّاسِلوگ
- لَا يَعْلَمُوْنَنہیں جانتے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جب وہ اپنے والد کے حکم کے مطابق (مصر میں) داخل ہوئے وہ انہیں اللہ کی مشیت سے بچا نہیں سکتا تھا۔ مگر یعقوب کے دل میں جو ایک اندیشہ تھا اس نے اس کی احتیاط کرلی تھی اور بیشک وہ اس علم سے واقف تھا جو ہم نے اس کو سکھایا تھا۔ لیکن اکثر لوگ جانتے نہیں۔