بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 70
فَلَمَّا جَهَّزَهُمْ بِجَهَازِهِمْ جَعَلَ السِّقَایَةَ فِیْ رَحْلِ اَخِیْهِ ثُمَّ اَذَّنَ مُؤَذِّنٌ اَیَّتُهَا الْعِیْرُ اِنَّكُمْ لَسٰرِقُوْنَ﴿70﴾
- فَلَمَّاپھر جب
- جَهَّزَهُمْانہیں تیار کردیا
- بِجَهَازِهِمْان کا سامان
- جَعَلَرکھ دیا
- السِّقَايَةَپینے کا پیالہ
- فِيْمیں
- رَحْلِسامان
- اَخِيْهِاپنا بھائی
- ثُمَّپھر
- اَذَّنَاعلان کیا
- مُؤَذِّنٌمنادی کرنیوالا
- اَيَّتُهَا الْعِيْرُاے قافلے والو
- اِنَّكُمْبیشک تم
- لَسٰرِقُوْنَالبتہ چور ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جب ان کا سامان تایر ہوگیا تو اس نے اپنے ھبائی کے سامان میں پینے کا (شاہی) پیالہ رکھ دیا۔ پھر ایک منادی کرنے والے نے پکارا کہ اے قافلہ والے تم چور ہو۔