Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 71

  1. قَالُوْا وَ اَقْبَلُوْا عَلَیْهِمْ مَّا ذَا تَفْقِدُوْنَ﴿71﴾

    1. قَالُوْاوہ بولے
    2. وَاَقْبَلُوْااور انہوں نے منہ کیا
    3. عَلَيْهِمْان کی طرف
    4. مَّاذَاکیا ہے جو
    5. تَفْقِدُوْنَتم گم کر بیٹھے
Translation · Baseerat-e-Quran
انہوں نے ان کی طرف متوجہ ہو کر کہا کہ تم کیا گم کر بیٹھے ؟