Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 78

  1. قَالُوْا یٰۤاَیُّهَا الْعَزِیْزُ اِنَّ لَهٗۤ اَبًا شَیْخًا كَبِیْرًا فَخُذْ اَحَدَنَا مَكَانَهٗ١ۚ اِنَّا نَرٰىكَ مِنَ الْمُحْسِنِیْنَ﴿78﴾

    1. قَالُوْاکہنے لگے
    2. يٰٓاَيُّهَااے
    3. الْعَزِيْزُعزیز
    4. اِنَّبیشک
    5. لَهٗٓاس کا
    6. اَبًاباپ
    7. شَيْخًابوڑھا
    8. كَبِيْرًابڑی عمر کا
    9. فَخُذْپس لے (رکھ لے)
    10. اَحَدَنَاہم میں سے ایک
    11. مَكَانَهٗاس کی جگہ
    12. اِنَّا نَرٰىكَہم دیکھتے ہیں بیشک تجھے
    13. مِنَسے
    14. الْمُحْسِنِيْنَاحسان کرنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
کہنے لگے اے عزیز اس کا باپ بہت بوڑھا ہے۔ تم اس کی جگہ ہم میں سے کسی کو لے لو۔ بیشک ہم آپ کو احسان کرنے والوں میں سے پاتے ہیں۔