بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 79
قَالَ مَعَاذَ اللّٰهِ اَنْ نَّاْخُذَ اِلَّا مَنْ وَّجَدْنَا مَتَاعَنَا عِنْدَهٗۤ١ۙ اِنَّاۤ اِذًا لَّظٰلِمُوْنَ۠ع﴿79﴾
- قَالَاس نے کہا
- مَعَاذَ اللّٰهِاللہ کی پناہ
- اَنْکہ
- نَّاْخُذَہم پکڑیں
- اِلَّاسوا
- مَنْجس کو
- وَّجَدْنَاہم نے پایا
- مَتَاعَنَااپنا سامان
- عِنْدَهٗٓاس کے پاس
- اِنَّآ اِذًابیشک ہم جب
- لَّظٰلِمُوْنَالبتہ ظالموں سے
Translation · Baseerat-e-Quran
(یوسف نے) کہا اللہ کی پناہ کہ ہم کسی کو (کسی کی جگہ) پکڑ لیں سوائے اس کے جس کے پاس ہم نے اپنا سامان پایا ہے۔ اگر ہم نے ایسا کیا تو ہم ظالموں میں سے ہوجائیں گے۔