بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 86
قَالَ اِنَّمَاۤ اَشْكُوْا بَثِّیْ وَ حُزْنِیْۤ اِلَى اللّٰهِ وَ اَعْلَمُ مِنَ اللّٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ﴿86﴾
- قَالَاس نے کہا
- اِنَّمَآمیں تو صرف
- اَشْكُوْابیان کرتا ہوں
- بَثِّيْاپنی بیقراری
- وَحُزْنِيْٓاور اپنا غم
- اِلَىطرف سامنے
- اللّٰهِاللہ
- وَاَعْلَمُاور جانتا ہوں
- مِنَسے
- اللّٰهِاللہ
- مَاجو
- لَا تَعْلَمُوْنَتم نہیں جانتے
Translation · Baseerat-e-Quran
اس نے (یعقوب نے) کہا میں اپنے رنج و غم کی شکایت صرف اللہ سے کرتا ہوں اور میں اللہ کی طرف سے وہ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے۔