بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 85
قَالُوْا تَاللّٰهِ تَفْتَؤُا تَذْكُرُ یُوْسُفَ حَتّٰى تَكُوْنَ حَرَضًا اَوْ تَكُوْنَ مِنَ الْهٰلِكِیْنَ﴿85﴾
- قَالُوْاوہ بولے
- تَاللّٰهِاللہ کی قسم
- تَفْتَؤُاتو ہمیشہ رہے گا
- تَذْكُرُیاد کرتا
- يُوْسُفَیوسف
- حَتّٰىیہانتک کہ
- تَكُوْنَتم ہوجاؤ
- حَرَضًابیمار
- اَوْ تَكُوْنَیا ہوجاؤ
- مِنَسے
- الْهٰلِكِيْنَہلاک ہونے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
(برادران یوسف نے ) کہا۔ اللہ کی قسم (اے ابو جان ) آپ یوسف کو یاد کرتے رہیں گے یہاں تک کہ یا بیمار ہوجائیں گے یا اپنی جان گھلا ڈالیں گے۔