بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 89
قَالَ هَلْ عَلِمْتُمْ مَّا فَعَلْتُمْ بِیُوْسُفَ وَ اَخِیْهِ اِذْ اَنْتُمْ جٰهِلُوْنَ﴿89﴾
- قَالَکہا
- هَلْ عَلِمْتُمْکیا تمہیں خبر ہے
- مَّا فَعَلْتُمْکیا تم نے کیا ہے
- بِيُوْسُفَیوسف کے ساتھ
- وَاَخِيْهِاور اس کا بھائی
- اِذْ اَنْتُمْجب تم
- جٰهِلُوْنَنادان
Translation · Baseerat-e-Quran
اس نے (یوسف نے) کہا کیا تمہیں یاد ہے کہ تم نے یوسف اور اس کے بھائی کے ساتھ کیا سلوک کیا تھا جب تم نادانی کر رہے تھے۔