Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 90

  1. قَالُوْۤا ءَاِنَّكَ لَاَنْتَ یُوْسُفُ١ؕ قَالَ اَنَا یُوْسُفُ وَ هٰذَاۤ اَخِیْ١٘ قَدْ مَنَّ اللّٰهُ عَلَیْنَا١ؕ اِنَّهٗ مَنْ یَّتَّقِ وَ یَصْبِرْ فَاِنَّ اللّٰهَ لَا یُضِیْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِیْنَ﴿90﴾

    1. قَالُوْٓاوہ بولے
    2. ءَاِنَّكَکیا تم ہی
    3. لَاَنْتَتم ہی
    4. يُوْسُفُیوسف
    5. قَالَاس نے کہا
    6. اَنَا يُوْسُفُمیں یوسف
    7. وَهٰذَآاور یہ
    8. اَخِيْمیرا بھائی
    9. قَدْ مَنَّالبتہ احسان کیا ہے
    10. اللّٰهُاللہ
    11. عَلَيْنَاہم پر
    12. اِنَّهٗبیشک وہ
    13. مَنْ يَّتَّقِجو ڈرتا ہے
    14. وَيَصْبِرْاور صبر کرتا ہے
    15. فَاِنَّ اللّٰهَتو بیشک اللہ
    16. لَا يُضِيْعُضائع نہیں کرتا
    17. اَجْرَاجر
    18. الْمُحْسِنِيْنَنیکی کرنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
کہنے لگے کیا تو یوسف ہے ؟ انہوں نے کہا ہاں میں یوسف ہوں اور یہ میرا بھائی ہے۔ اللہ نے ہم پر احسان کیا ہے۔ بیشک جو تقویٰ اختیار کرتا ہے صبر کرتا ہے تو اللہ ایسے نیکی کرنے والوں کے اجر کو ضائع نہیں کیا کرتا ۔