بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 92
قَالَ لَا تَثْرِیْبَ عَلَیْكُمُ الْیَوْمَ١ؕ یَغْفِرُ اللّٰهُ لَكُمْ١٘ وَ هُوَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ﴿92﴾
- قَالَاس نے کہا
- لَا تَثْرِيْبَنہیں کوئی ملامت
- عَلَيْكُمُتم پر
- الْيَوْمَآج
- يَغْفِرُبخشے
- اللّٰهُاللہ
- لَكُمْتم کو
- وَهُوَاور وہ
- اَرْحَمُسب سے زیادہ مہربان
- الرّٰحِمِيْنَمہربانی کرنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
(یوسف نے) کہا کہ آج کے دن تمہارے اوپر کوئی ملامت نہیں (کرتا) اللہ تمہیں معاف فرمائے گا۔ وہ سب رحم کرنے والوں میں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔