بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 91
قَالُوْا تَاللّٰهِ لَقَدْ اٰثَرَكَ اللّٰهُ عَلَیْنَا وَ اِنْ كُنَّا لَخٰطِئِیْنَ﴿91﴾
- قَالُوْاکہنے لگے
- تَاللّٰهِاللہ کی قسم
- لَقَدْ اٰثَرَكَتجھے پسند کیا (فضیلت دی)
- اللّٰهُاللہ
- عَلَيْنَاہم پر
- وَاِنْاور بیشک
- كُنَّاہم تھے
- لَخٰطِئِيْنَخطا کار
Translation · Baseerat-e-Quran
کہنے لگے کہ اللہ کی قسم۔ اللہ نے تجھے ہمارے اوپر فضیلت عطا کی ہے اور بیشک ہم ہی خطا وار تھے۔