بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 95
قَالُوْا تَاللّٰهِ اِنَّكَ لَفِیْ ضَلٰلِكَ الْقَدِیْمِ﴿95﴾
- قَالُوْاوہ کہنے لگے
- تَاللّٰهِاللہ کی قسم
- اِنَّكَبیشک تو
- لَفِيْمیں
- ضَلٰلِكَاپنا وہم
- الْقَدِيْمِپرانا
Translation · Baseerat-e-Quran
انہوں نے کہا اللہ کی قسم بیشک آپ تو پرانے وہم میں مبتلا ہیں۔