بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 96
فَلَمَّاۤ اَنْ جَآءَ الْبَشِیْرُ اَلْقٰىهُ عَلٰى وَجْهِهٖ فَارْتَدَّ بَصِیْرًا١ۚ قَالَ اَلَمْ اَقُلْ لَّكُمْ١ۙۚ اِنِّیْۤ اَعْلَمُ مِنَ اللّٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ﴿96﴾
- فَلَمَّآپھر جب
- اَنْکہ
- جَآءَآیا
- الْبَشِيْرُخوشخبری دینے والا
- اَلْقٰىهُاس نے وہ (کرتہ) ڈالا
- عَلٰيپر
- وَجْهِهٖاس کا منہ
- فَارْتَدَّتو لوٹ کر ہوگیا
- بَصِيْرًادیکھنے والا
- قَالَبولا
- اَلَمْ اَقُلْکیا میں نے تمہیں کہا تھا
- لَّكُمْتم سے
- اِنِّىْٓ اَعْلَمُبیشک میں جانتا ہوں
- مِنَ(طرف) سے
- اللّٰهِاللہ
- مَاجو
- لَا تَعْلَمُوْنَتم نہیں جانتے
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جب خوشخبری لے کر آنے والا آیا اور اس کی قمیص کو ان کے چہرے پر ڈالا تو ان کی بینائی واپس لوٹ آئی۔ انہوں نے کہا کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ میں اللہ کی طرف سے بہت کچھ وہ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے۔