بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 31. Luqman · Ayah 30
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْحَقُّ وَ اَنَّ مَا یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهِ الْبَاطِلُ١ۙ وَ اَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْعَلِیُّ الْكَبِیْرُ۠ع﴿30﴾
- ذٰلِكَیہ
- بِاَنَّ اللّٰهَاس لیے کہ اللہ
- هُوَ الْحَقُّوہی برحق
- وَاَنَّاور یہ کہ
- مَاجو جس
- يَدْعُوْنَوہ پرستش کرتے ہیں
- مِنْ دُوْنِهِاس کے سوا
- الْبَاطِلُ ۙباطل
- وَاَنَّاور یہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- هُوَوہی
- الْعَلِيُّبلند مرتبہ
- الْكَبِيْرُبڑائی والا
Translation · Baseerat-e-Quran
یہ سب اس لئے ہے کہ بیشک اللہ ہی برحق ہے اور اس کو چھوڑ کر جن چیزوں کی وہ عبادت کرتے ہیں وہ سب باطل اور جھوٹ ہیں۔ اور بیشک اللہ نہایت بلندو برتر اور عظمتوں والا ہے۔