IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 34. Saba · Ayah 12

  1. وَ لِسُلَیْمٰنَ الرِّیْحَ غُدُوُّهَا شَهْرٌ وَّ رَوَاحُهَا شَهْرٌ١ۚ وَ اَسَلْنَا لَهٗ عَیْنَ الْقِطْرِ١ؕ وَ مِنَ الْجِنِّ مَنْ یَّعْمَلُ بَیْنَ یَدَیْهِ بِاِذْنِ رَبِّهٖ١ؕ وَ مَنْ یَّزِغْ مِنْهُمْ عَنْ اَمْرِنَا نُذِقْهُ مِنْ عَذَابِ السَّعِیْرِ﴿12﴾

    1. وَلِسُلَيْمٰنَاور سلیمان کے لیے
    2. الرِّيْحَہوا
    3. غُدُوُّهَااس کی صبح کی منزل
    4. شَهْرٌایک ماہ
    5. وَّ رَوَاحُهَااور شام کی منزل
    6. شَهْرٌ ۚایک ماہ
    7. وَاَسَلْنَا لَهٗاور ہم نے بہایا اس کے لیے
    8. عَيْنَ الْقِطْرِ ۭتانبے کا چشمہ
    9. وَمِنَاور سے
    10. الْجِنِّجن
    11. مَنْ يَّعْمَلُوہ کام کرتے
    12. بَيْنَ يَدَيْهِاس کے سامنے
    13. بِاِذْنِاذن (حکم) سے
    14. رَبِّهٖ ۭاس کے رب کے
    15. وَمَنْاور جو
    16. يَّزِغْکجی کرے گا
    17. مِنْهُمْان میں سے
    18. عَنْ اَمْرِنَاہمارے حکم سے
    19. نُذِقْهُہم اس کو چکھائیں گے
    20. مِنْسے۔ کا
    21. عَذَابِعذاب
    22. السَّعِيْرِآگ (دوزخ)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ہم نے ہی سلیمان (علیہ السلام) کے لئے ہو (کون ان کو تابع کردیا تھا) اس کی صبح کی منزل ایک مہینے کی ہوتی اور شام منزل بھی ایک مہینے کی ہوتی ۔ اور ہم نے ان کے لئے تانبے کا چشمہ بہادیا تھا اور جناب میں سے بعض اپنے رب کے حکم سے ان کے سامنے کام کرتے تھے اور ان میں سے جو بھی ہمارے حکم کی خلاف ورزی کرتا تو ہم اس کو سخت سزا کا مزہ چکھاتے تھے
The commentary on this passage starts at ayah 34:10.Read it