IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 34. Saba · Ayah 13

  1. یَعْمَلُوْنَ لَهٗ مَا یَشَآءُ مِنْ مَّحَارِیْبَ وَ تَمَاثِیْلَ وَ جِفَانٍ كَالْجَوَابِ وَ قُدُوْرٍ رّٰسِیٰتٍ١ؕ اِعْمَلُوْۤا اٰلَ دَاوٗدَ شُكْرًا١ؕ وَ قَلِیْلٌ مِّنْ عِبَادِیَ الشَّكُوْرُ﴿13﴾

    1. يَعْمَلُوْنَوہ بناتے
    2. لَهٗاس کے لیے
    3. مَا يَشَآءُجو وہ چاہتے
    4. مِنْسے
    5. مَّحَارِيْبَبڑی عمارتیں (قلعے)
    6. وَتَمَاثِيْلَاور تصویریں
    7. وَجِفَانٍاور لگن
    8. كَالْجَوَابِحوض جیسے
    9. وَقُدُوْرٍاور دیگیں
    10. رّٰسِيٰتٍ ۭایک جگہ جمی ہوئی
    11. اِعْمَلُوْٓاتم عمل کرو
    12. اٰلَ دَاوٗدَاے خاندان داؤد
    13. شُكْرًا ۭشکر بجا لاکر
    14. وَقَلِيْلٌاور تھوڑے
    15. مِّنْسے
    16. عِبَادِيَمیرے بندے
    17. الشَّكُوْرُشکر گزار
Translation · Baseerat-e-Quran
اور سلیمان جو چاہتے وہ ان کے لئے قلعے ، تصویریں اور لگن جیسے بڑے بڑے حوض اور ایک جگہ جمی ہوئی بھاری دیگیں بنایا کرتے تھے۔ اے آل دائود تم شکر گذاری کے ساتھ عمل کرو اور میرے بندوں میں سے بہت کم شکر ادا کرتے ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 34:10.Read it