بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 34. Saba · Ayah 9
اَفَلَمْ یَرَوْا اِلٰى مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ مِّنَ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اِنْ نَّشَاْ نَخْسِفْ بِهِمُ الْاَرْضَ اَوْ نُسْقِطْ عَلَیْهِمْ كِسَفًا مِّنَ السَّمَآءِ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّكُلِّ عَبْدٍ مُّنِیْبٍ۠ع﴿9﴾
- اَفَلَمْ يَرَوْاکیا انہوں نے نہیں دیکھا
- اِلٰىطرف
- مَاجو
- بَيْنَ اَيْدِيْهِمْان کے آگے
- وَمَااور جو
- خَلْفَهُمْان کے پیچھے
- مِّنَ السَّمَآءِآسمان سے
- وَالْاَرْضِ ۭاور زمین
- اِنْ نَّشَاْاگر ہم چاہیں
- نَخْسِفْ بِهِمُانہیں دھنسا دیں ہم
- الْاَرْضَزمین
- اَوْ نُسْقِطْیا گرا دیں
- عَلَيْهِمْان پر
- كِسَفًاٹکڑا
- مِّنَ السَّمَآءِ ۭآسمان سے
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَاٰيَةًالبتہ نشانی
- لِّكُلِّلیے۔ ہر
- عَبْدٍبندہ
- مُّنِيْبٍرجوع کرنے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا انہوں نے زمین و آسمان کی تخلق کی طرف دھیان نہیں دیا جو و ان کے سامنے اور ان کے پیچھے ہے۔ اگر ہم چاہیں تو ان کو زمین میں دھنسا دیں یا ان پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرا دیں۔ اس میں ہر اس شخص کے لئے نشانی ہے جو اللہ کی طرف رجوع کنے والا بندہ ہے ۔