IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 41. Fussilat · Ayah 25

  1. وَ قَیَّضْنَا لَهُمْ قُرَنَآءَ فَزَیَّنُوْا لَهُمْ مَّا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ وَ حَقَّ عَلَیْهِمُ الْقَوْلُ فِیْۤ اُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ١ۚ اِنَّهُمْ كَانُوْا خٰسِرِیْنَ۠ع﴿25﴾

    1. وَقَيَّضْنَااور ہم نے مقرر کئے
    2. لَهُمْ قُرَنَآءَان کیلئے کچھ ہم نشین
    3. فَزَيَّنُوْاتو انہوں نے آراستہ کردکھایا
    4. لَهُمْان کے لئے
    5. مَّاجو
    6. بَيْنَ اَيْدِيْهِمْان کے آگے
    7. وَمَااور جو
    8. خَلْفَهُمْان کے پیچھے
    9. وَحَقَّاور پوری ہوگئی
    10. عَلَيْهِمُان پر
    11. الْقَوْلُبات
    12. فِيْٓ اُمَمٍان امتوں میں
    13. قَدْ خَلَتْجو گزرچکیں
    14. مِنْ قَبْلِهِمْان سے قبل
    15. مِّنَ الْجِنِّجنات میں سے، کی
    16. وَالْاِنْسِ ۚاور انسان
    17. اِنَّهُمْبیشک وہ
    18. كَانُوْاتھے
    19. خٰسِرِيْنَخسارہ پانے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
(اس کی وجہ یہ ہے کہ) ہم نے ان پر ایسے ہم نشین (ساتھی) مسلط کردیئے تھے جو انہیں آگے اور پیچھے کی ہر چیز کو خوبصورت بنا کر دکھاتے تھے۔ بہر حال ان پر بھی وہی عذاب آ کر رہے گا جو ان سے پہلے گزرے ہوئے جنات اور انسانوں کے گروہوں پر مسلط کیا گیا تھا ۔ یقینا وہ نقصان اٹھانے والے ہوں گے۔
The commentary on this passage starts at ayah 41:19.Read it