بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 41. Fussilat · Ayah 50
وَ لَئِنْ اَذَقْنٰهُ رَحْمَةً مِّنَّا مِنْۢ بَعْدِ ضَرَّآءَ مَسَّتْهُ لَیَقُوْلَنَّ هٰذَا لِیْ١ۙ وَ مَاۤ اَظُنُّ السَّاعَةَ قَآئِمَةً١ۙ وَّ لَئِنْ رُّجِعْتُ اِلٰى رَبِّیْۤ اِنَّ لِیْ عِنْدَهٗ لَلْحُسْنٰى١ۚ فَلَنُنَبِّئَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِمَا عَمِلُوْا١٘ وَ لَنُذِیْقَنَّهُمْ مِّنْ عَذَابٍ غَلِیْظٍ﴿50﴾
- وَلَئِنْاور البتہ اگر
- اَذَقْنٰهُہم چکھائیں اسے
- رَحْمَةًرحمت
- مِّنَّااپنی طرف سے
- مِنْۢ بَعْدِبعد
- ضَرَّآءَکسی تکلیف
- مَسَّتْهُجو اس کو پہنچی
- لَيَقُوْلَنَّتو وہ ضرور کہے گا
- ھٰذَا لِيْ ۙیہ میرے لئے
- وَمَآ اَظُنُّاور میں خیال نہیں رکھتا
- السَّاعَةَقیامت
- قَآئِمَةً ۙقائم ہونے والی
- وَّلَئِنْاور البتہ اگر
- رُّجِعْتُمجھے لوٹایا گیا
- اِلٰى رَبِّيْٓاپنے رب کی طرف
- اِنَّ لِيْبیشک میرے لئے
- عِنْدَهٗاسکے پاس
- لَلْحُسْنٰى ۚالبتہ بھلائی
- فَلَنُنَبِّئَنَّپس ہم ضرور آگاہ کردیں گے
- الَّذِيْنَجن لوگوں نے
- كَفَرُوْاکفر کیا
- بِمَااس سے جو
- عَمِلُوْا ۡانہوں نے کیا (اعمال)
- وَلَنُذِيْقَنَّهُمْاور البتہ ہم ضرور چکھائیں انہیں
- مِّنْسے
- عَذَابٍایک عذاب
- غَلِيْظٍسخت
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر اس تکلیف کے بعد جو اسے پہنچتی تھی اپنی مہربانی کا مزہ چکھا دیتے ہیں تو کہنے لگتا ہے کہ میں اس کا مستحق تھا اور میں نہیں سمجھتا کہ کبھی قیامت آئے گی۔ اور اگر میں اپنے رب کی طرف پلٹایا گیا تو وہاں بھی میری عیش ہوگی۔
حالانکہ ہم کفار کو ان کے کئے ہوئے اعمال کے سبب پوری طرح آگاہ کردیں گے۔ اور جو کچھ وہ کیا کرتے تھے ہم اس کے بدلہ میں بد ترین عذاب کا مزہ چکھائیں گے۔