IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 46. Al-Ahqaf · Ayah 8

  1. اَمْ یَقُوْلُوْنَ افْتَرٰىهُ١ؕ قُلْ اِنِ افْتَرَیْتُهٗ فَلَا تَمْلِكُوْنَ لِیْ مِنَ اللّٰهِ شَیْئًا١ؕ هُوَ اَعْلَمُ بِمَا تُفِیْضُوْنَ فِیْهِ١ؕ كَفٰى بِهٖ شَهِیْدًۢا بَیْنِیْ وَ بَیْنَكُمْ١ؕ وَ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ﴿8﴾

    1. اَمْ يَقُوْلُوْنَکیا وہ کہتے ہیں
    2. افْتَرٰىهُ ۭاس نے خود بنالیا ہے اسے
    3. قُلْفرمادیں
    4. اِنِ افْتَرَيْتُهٗاگر میں نے خود بنالیا ہے اسے
    5. فَلَا تَمْلِكُوْنَتو تم اختیار نہیں رکھتے
    6. لِيْمیرے لئے
    7. مِنَ اللّٰهِاللہ سے
    8. شَيْئًا ۭکچھ بھی
    9. هُوَ اَعْلَمُوہ خوب جانتا ہے
    10. بِمَاوہ جو
    11. تُفِيْضُوْنَتم باتیں بناتے ہو
    12. فِيْهِ ۭاس میں
    13. كَفٰىوہ کافی ہے
    14. بِهٖاس کا
    15. شَهِيْدًۢاگواہ
    16. بَيْنِيْمیرے درمیان
    17. وَبَيْنَكُمْ ۭاور تمہارے درمیان
    18. وَهُوَاور وہ
    19. الْغَفُوْرُبخشنے والا
    20. الرَّحِيْمُرحم کرنے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ اس کو آپ نے خود سے گھڑ لیا ہے ۔ آپ کہہ دیجئے کہ اگر میں نے اس قرآن کو خود سے گھڑلیا ہوتا تو کیا تم مجھے اللہ کی پکڑ سے ذرا بھی بچاسکتے تھے۔ تم جو باتیں بنا رہے ہو وہ انہیں خوب اچھی طرح جانتا ہے ۔ اور (کہہ دیجئے کہ) میرے اور تمہارے درمیان گواہی دینے کے لئے اللہ ہی کافی ہے ۔ وہی معاف کرنے والا اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 46:7.Read it