بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 194
اِنَّ الَّذِیْنَ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ عِبَادٌ اَمْثَالُكُمْ فَادْعُوْهُمْ فَلْیَسْتَجِیْبُوْا لَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿194﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَوہ جنہیں
- تَدْعُوْنَتم پکارتے ہو
- مِنْسے
- دُوْنِ اللّٰهِسوائے اللہ
- عِبَادٌبندے
- اَمْثَالُكُمْتمہارے جیسے
- فَادْعُوْهُمْپس پکارو انہیں
- فَلْيَسْتَجِيْبُوْاپھر چاہیے کہ وہ جواب دیں
- لَكُمْتمہیں
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک وہ لوگ جو اللہ کو چھوڑ کر دوسروں کو پکارتے ہیں وہ تم ہی جیسے بندے ہیں۔ تم ان کو پکارو تو ان کو چاہیے کہ وہ جواب دیں اگر تم سچے ہو۔