بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 86. At-Taariq · Ayah 17
فَمَهِّلِ الْكٰفِرِیْنَ اَمْهِلْهُمْ رُوَیْدًا۠ع﴿17﴾
- فَمَهِّلِپس ڈھیل دو
- الْكٰفِرِيْنَکافروں کو
- اَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًاڈھیل دو تھوڑی
Translation · Baseerat-e-Quran
تو (اے نبی ﷺ آپ ان کو مہلت دیجئے اور تھوڑے دنوں کے لئے چھوڑ دیجئے۔