تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 58. Al-Mujaadila · Ayah 10
اِنَّمَا النَّجْوٰى مِنَ الشَّیْطٰنِ لِیَحْزُنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ لَیْسَ بِضَآرِّهِمْ شَیْئًا اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ﴿10﴾
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- النَّجْوٰىسرگوشی
- مِنَسے
- الشَّيْطٰنِشیطان
- لِيَحْزُنَتاکہ وہ غمگین کرے
- الَّذِيْنَان لوگوں کو جو
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَلَيْسَاور نہیں
- بِضَآرِّهِمْوہ ان کا بگاڑ سکتا
- شَيْئًاکچھ
- اِلَّابغیر
- بِاِذْنِ اللّٰهِ ۭاللہ کے حکم سے
- وَعَلَي اللّٰهِاور اللہ پر
- فَلْيَتَوَكَّلِتو بھروسہ کرنا چاہیے
- الْمُؤْمِنُوْنَمومن (جمع)
Translation · Dure-Mansoor
سرگوشی تو صرف شیطان کی طرف سے ہے تاکہ وہ غمگین کرے ایمان والوں کو حالانکہ وہ انہیں ذرا بھی ضرر پہنچا سکتا مگر اللہ کے حکم سے اور اللہ ہی پر ایمان والوں کو توکل کرنا چاہیے