تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 58. Al-Mujaadila · Ayah 13

  1. ءَاَشْفَقْتُمْ اَنْ تُقَدِّمُوْا بَیْنَ یَدَیْ نَجْوٰىكُمْ صَدَقٰتٍ١ؕ فَاِذْ لَمْ تَفْعَلُوْا وَ تَابَ اللّٰهُ عَلَیْكُمْ فَاَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ؕ وَ اللّٰهُ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ۠ع﴿13﴾

    1. ءَاَشْفَقْتُمْکیا تم ڈر گئے
    2. اَنْ تُقَدِّمُوْاکہ تم دے دو
    3. بَيْنَ يَدَيْپہلے
    4. نَجْوٰىكُمْاپنی سرگوشی
    5. صَدَقٰتٍ ۭصدقات
    6. فَاِذْ لَمْ تَفْعَلُوْاسو جب تم نہ کرسکے
    7. وَتَابَ اللّٰهُاور درگزر فرمایا اللہ
    8. عَلَيْكُمْتم پر
    9. فَاَقِيْمُواتو قائم کرو تم
    10. الصَّلٰوةَنماز
    11. وَاٰتُوا الزَّكٰوةَاور ادا کرو زکوہ
    12. وَاَطِيْعُوا اللّٰهَاور تم کہا مانو اللہ کا
    13. وَرَسُوْلَهٗ ۭاور اس کے رسول
    14. وَاللّٰهُ خَبِيْرٌۢاور اللہ باخبر
    15. بِمَااس سے جو
    16. تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
Translation · Dure-Mansoor
کیا تم اس سے ڈر گئے کہ تم تمہاری سرگوشی سے پہلے صدقات کردو پھر جب تم نے ایسا نہیں کیا اور اللہ نے تمہیں معاف کردیا تو تم نماز قام رکو اور زکوٰۃ اور اللہ کے رسول کا کہنا خوشی سے مانو اور اللہ تعالیٰ باخبر ہے ان کاموں سے جو تم کرتے ہو