تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 58. Al-Mujaadila · Ayah 4

  1. فَمَنْ لَّمْ یَجِدْ فَصِیَامُ شَهْرَیْنِ مُتَتَابِعَیْنِ مِنْ قَبْلِ اَنْ یَّتَمَآسَّا١ۚ فَمَنْ لَّمْ یَسْتَطِعْ فَاِطْعَامُ سِتِّیْنَ مِسْكِیْنًا١ؕ ذٰلِكَ لِتُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ١ؕ وَ تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ١ؕ وَ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿4﴾

    1. فَمَنْ لَّمْ يَجِدْتو جو کوئی نہ پائے
    2. فَصِيَامُتو روزے
    3. شَهْرَيْنِدو مہینے
    4. مُتَتَابِعَيْنِلگاتار
    5. مِنْ قَبْلِاس سے قبل
    6. اَنْ يَّتَمَآسَّا ۚکہ وہ ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں
    7. فَمَنْپھر، جس
    8. لَّمْ يَسْتَطِعْاسے مقدور نہ ہو
    9. فَاِطْعَامُتو کھانا کھلائے
    10. سِتِّيْنَ مِسْكِيْنًا ۭساٹھ مساکین کو
    11. ذٰلِكَیہ
    12. لِتُؤْمِنُوْا باللّٰهِاس لئے کہ تم ایمان رکھو اللہ پر
    13. وَرَسُوْلِهٖ ۭاور اس کے رسول
    14. وَتِلْكَاور یہ
    15. حُدُوْدُ اللّٰهِ ۭاللہ کی حدیں
    16. وَلِلْكٰفِرِيْنَاور نہ ماننے والوں کے لئے
    17. عَذَابٌ اَلِيْمٌعذاب دردناک
Translation · Dure-Mansoor
پھر جو غلام نہ پائے تو دومہینے کے لگاتار روزے رکھنا ہے اس سے پہلے کہ وہ آپس میں ایک دوسرے کو چھوئیں پھر جو اس کی طاقت نہیں رہکھتا ہو تو ساٹھ مسکینوں کو کھلانا ہے یہ اس لیے ہے تاکہ تم ایمان رکھو اللہ تعالیٰ پر اور اس کے رسول پر اور یہ اللہ کی مقررہ حدود ہیں اور کافروں کے لیے دردناک عذاب ہے