تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 58. Al-Mujaadila · Ayah 6

  1. یَوْمَ یَبْعَثُهُمُ اللّٰهُ جَمِیْعًا فَیُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا١ؕ اَحْصٰىهُ اللّٰهُ وَ نَسُوْهُ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌ۠ع﴿6﴾

    1. يَوْمَجس دن
    2. يَبْعَثُهُمُوہ انہیں اٹھائے گا
    3. اللّٰهُاللہ
    4. جَمِيْعًاسب
    5. فَيُنَبِّئُهُمْتو وہ انہیں آگاہ کریگا
    6. بِمَا عَمِلُوْا ۭوہ جو انہوں نے کیا
    7. اَحْصٰىهُ اللّٰهُاللہ نے اسے گن رکھا تھا
    8. وَنَسُوْهُ ۭاور وہ اسے بھول گئے
    9. وَاللّٰهُاور اللہ
    10. عَلٰي كُلِّ شَيْءٍہر شے پر
    11. شَهِيْدٌنگران
Translation · Dure-Mansoor
جس دن ان تمام کو اللہ تعالیٰ اکٹھا کرے گا پھر ان کو بتلائے گا وہ اعمال جو انہوں نے کیے اللہ نے اس کو گن رکھا ہے اور انہوں نے اس کو بھلادیا ہے اور اللہ تعالیٰ ہر چیز کو دیکھ رہے ہیں