تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 62. Al-Jumu'a · Ayah 7

  1. وَ لَا یَتَمَنَّوْنَهٗۤ اَبَدًۢا بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالظّٰلِمِیْنَ﴿7﴾

    1. وَلَا يَتَمَنَّوْنَهٗٓاور نہ وہ تمنا کریں گے اس کی
    2. اَبَدًۢاکبھی بھی
    3. بِمَا قَدَّمَتْبوجہ اس کے جو آگے بھیجا
    4. اَيْدِيْهِمْان کے ہاتھوں نے
    5. وَاللّٰهُاور اللہ
    6. عَلِيْمٌۢجاننے والا ہے
    7. بِالظّٰلِمِيْنَظالموں کو
Translation · Dure-Mansoor
اور وہ موت کی تمنا کبھی بھی نہیں کریں گے ان اعمال کی وجہ سے جو ان کے ہاتھوں نے آگے بھیجا اور اللہ تعالیٰ ظالموں کو خوب جانتے ہیں
Tafseer · Dure-Mansoor
2۔ عبد بن حمید وابن المنذر نے قتادہ (رح) سے آیت ولایتمنونہ ابدا بما قدمت ایدیہم کے بارے میں روایت کیا کہ بیشک بڑے اعمال کرنے والا موت کو بہت زیادہ پسند کرتا ہے۔