تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 63. Al-Munaafiqoon · Ayah 2

  1. اِتَّخَذُوْۤا اَیْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ اِنَّهُمْ سَآءَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿2﴾

    1. اِتَّخَذُوْٓاانہوں نے بنا لیا
    2. اَيْمَانَهُمْاپنی قسموں کو
    3. جُنَّةًڈھال
    4. فَصَدُّوْاتو انہوں نے روکا
    5. عَنْ سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کے راستے سے
    6. اِنَّهُمْبیشک وہ
    7. سَآءَکتنا برا ہے
    8. مَا كَانُوْاجو کچھ وہ ہیں
    9. يَعْمَلُوْنَوہ کررہے
Translation · Dure-Mansoor
انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنایا پھر وہ اللہ کے راستے سے رک گئے یقیناً برے ہیں وہ کام جو وہ کر رہے ہیں