تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 63. Al-Munaafiqoon · Ayah 3

  1. ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ اٰمَنُوْا ثُمَّ كَفَرُوْا فَطُبِعَ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ فَهُمْ لَا یَفْقَهُوْنَ﴿3﴾

    1. ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْیہ بوجہ اس کے کہ بیشک وہ
    2. اٰمَنُوْاایمان لائے
    3. ثُمَّ كَفَرُوْاپھر انہوں نے کفر کیا
    4. فَطُبِعَتو مہر لگا دی گئی
    5. عَلٰياوپر
    6. قُلُوْبِهِمْان کے دلوں کے
    7. فَهُمْپس وہ
    8. لَا يَفْقَهُوْنَسمجھتے نہیں ہیں
Translation · Dure-Mansoor
یہ اس وجہ سے کہ وہ ایمان لائے پھر وہ کافر بن گئے پھر ان کے دلوں پر مہر لگادی گئی پھر وہ کچھ سمجھتے نہیں