تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 63. Al-Munaafiqoon · Ayah 4

  1. وَ اِذَا رَاَیْتَهُمْ تُعْجِبُكَ اَجْسَامُهُمْ١ؕ وَ اِنْ یَّقُوْلُوْا تَسْمَعْ لِقَوْلِهِمْ١ؕ كَاَنَّهُمْ خُشُبٌ مُّسَنَّدَةٌ١ؕ یَحْسَبُوْنَ كُلَّ صَیْحَةٍ عَلَیْهِمْ١ؕ هُمُ الْعَدُوُّ فَاحْذَرْهُمْ١ؕ قٰتَلَهُمُ اللّٰهُ١٘ اَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ﴿4﴾

    1. وَاِذَاپھر جب
    2. رَاَيْتَهُمْتم دیکھو ان کو
    3. تُعْجِبُكَاچھے لگیں گے تم کو
    4. اَجْسَامُهُمْان کے جسم
    5. وَاِنْ يَّقُوْلُوْااور اگر وہ بات کریں
    6. تَسْمَعْ لِقَوْلِهِمْتم سنتے جاؤ ان کی بات کو
    7. كَاَنَّهُمْگویا کہ وہ
    8. خُشُبٌلکڑیاں ہیں
    9. مُّسَنَّدَةٌتختہ لگائی ہوئیں
    10. يَحْسَبُوْنَوہ سمجھتے ہیں
    11. كُلَّ صَيْحَةٍہر سخت آواز کو
    12. عَلَيْهِمْاپنے اوپر
    13. هُمُوہ
    14. الْعَدُوُّدشمن ہیں
    15. فَاحْذَرْهُمْپس ڈرو ان سے۔ بچو ان سے
    16. قٰتَلَهُمُ اللّٰهُغارت کرے ان کو اللہ
    17. اَنّٰى يُؤْفَكُوْنَکہاں سے وہ پھرے جاتے ہیں
Translation · Dure-Mansoor
اور جب آپ ان کو دیکھوگے تو ان کے جسم آپ کو اچھے لگیں گے اور اگر وہ بولیں گے تو آن ان کی بات کو سنیں گے گویا کہ وہ کھوکھلی لکڑیاں ہیں وہ گمان کرتے ہیں ہر چیخ کو اپنے اوپر ہی دشمن ہیں پھر آپ ان سے بچتے رہیے اللہ ان کو مارے کہاں وہ الٹے پھرے جا رہے ہیں