تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 72. Al-Jinn · Ayah 10

  1. وَّ اَنَّا لَا نَدْرِیْۤ اَشَرٌّ اُرِیْدَ بِمَنْ فِی الْاَرْضِ اَمْ اَرَادَ بِهِمْ رَبُّهُمْ رَشَدًاۙ﴿10﴾

    1. وَّاَنَّااور یہ کہ ہم
    2. لَا نَدْرِيْٓہم نہیں جانتے
    3. اَشَرٌّآیا بُرائی
    4. اُرِيْدَارادہ کیا گیا
    5. بِمَنْان کے ساتھ
    6. فِيمیں
    7. الْاَرْضِجو زمین
    8. اَمْیا
    9. اَرَادَارادہ فرمایا ہے
    10. بِهِمْان سے
    11. رَبُّهُمْان کا رب
    12. رَشَدًاہدایت
Translation · Dure-Mansoor
اور بلاشبہ ہم نہیں جانتے کہ جو لوگ زمین میں ہیں، ان کے ساتھ شرکا ارادہ کیا گیا ہے یا ان کے رب نے ان کے بارے میں ہدایت کا ارادہ فرمایا ہے