تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 72. Al-Jinn · Ayah 2

  1. یَّهْدِیْۤ اِلَى الرُّشْدِ فَاٰمَنَّا بِهٖ١ؕ وَ لَنْ نُّشْرِكَ بِرَبِّنَاۤ اَحَدًاۙ﴿2﴾

    1. يَّهْدِيْٓوہ رہنمائی کرتا ہے
    2. اِلَى الرُّشْدِہدایت کی طرف
    3. فَاٰمَنَّاتو ہم ایمان لائے
    4. بِهٖ ۭاس پر
    5. وَلَنْ نُّشْرِكَاور ہم ہرگز شریک نہ ٹھہرائیں گے
    6. بِرَبِّنَآاپنے رب کے ساتھ
    7. اَحَدًاکسی کو
Translation · Dure-Mansoor
جو ہدایت کا راستہ بتاتا ہے سو ہم اس پر ایمان لے آئے اور ہم اپنے رب کے ساتھ ہرگز کسی کو شریک نہ ٹھہرائیں گے