تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 72. Al-Jinn · Ayah 23
اِلَّا بَلٰغًا مِّنَ اللّٰهِ وَ رِسٰلٰتِهٖ١ؕ وَ مَنْ یَّعْصِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَاِنَّ لَهٗ نَارَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًاؕ﴿23﴾
- اِلَّا بَلٰغًامگر (پیغام) پہنچانا
- مِّنَ اللّٰهِاللہ کی طرف سے
- وَرِسٰلٰتِهٖ ۭاور اسکے پیغام (جمع)
- وَمَنْاور جو
- يَّعْصِ اللّٰهَنافرمانی کریگا اللہ کی
- وَرَسُوْلَهٗاور اس کے رسول کی
- فَاِنَّتو بیشک
- لَهٗاس کے لئے
- نَارَ جَهَنَّمَجہنم کی آگ
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَآاس میں
- اَبَدًاہمیشہ ہمیشہ
Translation · Dure-Mansoor
لیکن اللہ کی طرف سے پہچانا اور اس کے پیغاموں کو ادا کرنا میرا کام ہے اور جو شخص اللہ کی اور اس کے رسول ﷺ کی نافرمانی کرے تو بیشک اس کے لیے دوزخ کی آگ ہے وہ اس میں ہمیشہ رہے گا