تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 72. Al-Jinn · Ayah 24
حَتّٰۤى اِذَا رَاَوْا مَا یُوْعَدُوْنَ فَسَیَعْلَمُوْنَ مَنْ اَضْعَفُ نَاصِرًا وَّ اَقَلُّ عَدَدًا﴿24﴾
- حَتّىٰٓیہاں تک کہ
- اِذَا رَاَوْاجب وہ دیکھیں گے
- مَا يُوْعَدُوْنَجو انہیں وعدہ دیاجاتا ہے
- فَسَيَعْلَمُوْنَتو وہ عنقریب جان لیں گے
- مَنْکس
- اَضْعَفُکمزور تر
- نَاصِرًامددگار
- وَّاَقَلُّاور کم تر
- عَدَدًاتعداد میں
Translation · Dure-Mansoor
یہاں تک کہ جب اس چیز کو دیکھ لیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے تو اس وقت جان لیں گے کہ کس کے مددگار کمزور تر ہیں اور عدد کے اعتبار سے کس کی جماعت کم ہے