تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 72. Al-Jinn · Ayah 25
قُلْ اِنْ اَدْرِیْۤ اَقَرِیْبٌ مَّا تُوْعَدُوْنَ اَمْ یَجْعَلُ لَهٗ رَبِّیْۤ اَمَدًا﴿25﴾
- قُلْفرمادیں
- اِنْ اَدْرِيْٓنہیں میں جانتا
- اَقَرِيْبٌآیا قریب ہے
- مَّا تُوْعَدُوْنَجو تمہیں وعدہ دیاجاتا ہے
- اَمْیا
- يَجْعَلُکردے گا
- لَهٗاسکے لئے
- رَبِّيْٓمیرا رب
- اَمَدًامدت
Translation · Dure-Mansoor
آپ فرمادیجیے کہ میں نہیں جانتا کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے وہ قریب ہے یا میرے رب نے اس کے لیے کوئی مدت دراز مقرر فرمارکھی ہے