تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 72. Al-Jinn · Ayah 28

  1. لِّیَعْلَمَ اَنْ قَدْ اَبْلَغُوْا رِسٰلٰتِ رَبِّهِمْ وَ اَحَاطَ بِمَا لَدَیْهِمْ وَ اَحْصٰى كُلَّ شَیْءٍ عَدَدًا۠ع﴿28﴾

    1. لِّيَعْلَمَتاکہ وہ معلوم کرلے
    2. اَنْ قَدْ اَبْلَغُوْاکہ انہوں نے تحقیق پہنچادئیے
    3. رِسٰلٰتِپیغام (جمع)
    4. رَبِّهِمْاپنے رب کے
    5. وَاَحَاطَاور اس نے احاطہ کیا ہوا ہے
    6. بِمَا لَدَيْهِمْجو ان کے پاس
    7. وَاَحْصٰىاور اس نے شمار کر رکھی ہے
    8. كُلَّ شَيْءٍہر شے
    9. عَدَدًاگنتی میں
Translation · Dure-Mansoor
تاکہ وہ جان لے کہ انہوں نے اپنے رب کے پیغام پہنچا دئیے اور جو کچھ ان کے احوال ہیں ان کا احاطہ کیے ہوئے ہیں اور ہر چیز پوری طرح اس کے شمار میں ہے
The commentary on this passage starts at ayah 72:27.Read it