تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 72. Al-Jinn · Ayah 7

  1. وَّ اَنَّهُمْ ظَنُّوْا كَمَا ظَنَنْتُمْ اَنْ لَّنْ یَّبْعَثَ اللّٰهُ اَحَدًاۙ﴿7﴾

    1. وَّاَنَّهُمْاور یہ کہ وہ
    2. ظَنُّوْاانہوں نے گمان کیا
    3. كَمَاجیسے
    4. ظَنَنْتُمْتم نے گمان کیا تھا
    5. اَنْکہ
    6. لَّنْ يَّبْعَثَہرگز نہ (رسول بناکر) بھیجے گا
    7. اللّٰهُاللہ
    8. اَحَدًاکسی کو
Translation · Dure-Mansoor
اور بات یہ ہے کہ انہوں نے خیال کیا جیسا تم نے خیال کیا ہے کہ اللہ کس کو دوبارہ زندہ نہ فرمائے گا