تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 10
تَبٰرَكَ الَّذِیْۤ اِنْ شَآءَ جَعَلَ لَكَ خَیْرًا مِّنْ ذٰلِكَ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۙ وَ یَجْعَلْ لَّكَ قُصُوْرًا﴿10﴾
- تَبٰرَكَبڑی برکت والا
- الَّذِيْٓوہ جو
- اِنْ شَآءَاگر چاہے
- جَعَلَوہ بنا دے
- لَكَتمہارے لیے
- خَيْرًابہتر
- مِّنْ ذٰلِكَاس سے
- جَنّٰتٍباغات
- تَجْرِيْبہتی ہیں
- مِنْ تَحْتِهَاجن کے نیچے
- الْاَنْهٰرُنہریں
- وَيَجْعَلْاور بنا دے
- لَّكَتمہارے لیے
- قُصُوْرًامحل (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ (خدا) بہت بابرکت ہے جو اگر چاہے تو تمہارے لئے اس سے بہتر (چیزیں) بنا دے (یعنی) باغات جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں۔ نیز تمہارے لئے محل بنادے