تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 11
بَلْ كَذَّبُوْا بِالسَّاعَةِ١۫ وَ اَعْتَدْنَا لِمَنْ كَذَّبَ بِالسَّاعَةِ سَعِیْرًاۚ﴿11﴾
- بَلْبلکہ
- كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
- بِالسَّاعَةِقیامت کو
- وَاَعْتَدْنَااور ہم نے تیار کیا
- لِمَنْ كَذَّبَاس کے لیے جس نے جھٹلایا
- بِالسَّاعَةِقیامت کو
- سَعِيْرًادوزخ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بلکہ یہ تو قیامت ہی کو جھٹلاتے ہیں اور ہم نے قیامت کے جھٹلانے والوں کے لئے دوزخ تیار کر رکھی ہے