تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 60
فَاِنْ لَّمْ تَاْتُوْنِیْ بِهٖ فَلَا كَیْلَ لَكُمْ عِنْدِیْ وَ لَا تَقْرَبُوْنِ﴿60﴾
- فَاِنْپھر اگر
- لَّمْ تَاْتُوْنِيْمیرے پاس نہ لائے
- بِهٖاس کو
- فَلَا كَيْلَتو کوئی ناپ نہیں
- لَكُمْتمہارے لیے
- عِنْدِيْمیرے پاس
- وَلَا تَقْرَبُوْنِاور نہ آنا میرے پاس
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور اگر تم اس کو میرے پاس نہیں لاؤگے تو نہ تمہارے لیے میرے پاس غلہ ہے اور نہ تم میرے پاس پھٹکنا