Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 82

  1. وَ سْئَلِ الْقَرْیَةَ الَّتِیْ كُنَّا فِیْهَا وَ الْعِیْرَ الَّتِیْۤ اَقْبَلْنَا فِیْهَا١ؕ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوْنَ﴿82﴾

    1. وَسْئَلِاور پوچھ لیں آپ
    2. الْقَرْيَةَبستی
    3. الَّتِيْجو جس
    4. كُنَّاہم تھے
    5. فِيْهَااس میں
    6. وَالْعِيْرَاور قافلہ
    7. الَّتِيْٓجو۔ جس
    8. اَقْبَلْنَاہم آئے
    9. فِيْهَااس میں
    10. وَاِنَّااور بیشک ہم
    11. لَصٰدِقُوْنَسچے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور آپ اس بستی کے لوگوں سے بھی پوچھ لیجیے جس میں ہم رہے ہیں اور اس قافلے سے بھی پوچھ لیجیے جس میں ہم آئے ہیں اور ہم بالکل سچے ہیں