تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 30. Ar-Room · Ayah 13
وَ لَمْ یَكُنْ لَّهُمْ مِّنْ شُرَكَآئِهِمْ شُفَعٰٓؤُا وَ كَانُوْا بِشُرَكَآئِهِمْ كٰفِرِیْنَ﴿13﴾
- وَلَمْ يَكُنْاور نہ ہوں گے
- لَّهُمْان کے لیے
- مِّنْ شُرَكَآئِهِمْان کے شریکوں میں سے
- شُفَعٰٓؤُاکوئی سفارشی
- وَكَانُوْااور وہ ہوجائیں گے
- بِشُرَكَآئِهِمْاپنے شریکوں کے
- كٰفِرِيْنَمنکر
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ان کے شریکوں میں سے کوئی ان کے لئے سفارش کرنے والا نہیں بنے گا اور وہ اپنے شریکوں کا انکار کریں گے۔