Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 31. Luqman · Ayah 15

  1. وَ اِنْ جَاهَدٰكَ عَلٰۤى اَنْ تُشْرِكَ بِیْ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ١ۙ فَلَا تُطِعْهُمَا وَ صَاحِبْهُمَا فِی الدُّنْیَا مَعْرُوْفًا١٘ وَّ اتَّبِعْ سَبِیْلَ مَنْ اَنَابَ اِلَیَّ١ۚ ثُمَّ اِلَیَّ مَرْجِعُكُمْ فَاُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿15﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. جَاهَدٰكَوہ تیرے ساتھ کوشش کریں
    3. عَلٰٓيپر (کی)
    4. اَنْ تُشْرِكَکہ تو شیرک ٹھہرائے
    5. بِيْمیرا
    6. مَا لَيْسَجس کا نہیں
    7. لَكَتجھے
    8. بِهٖاس کا
    9. عِلْمٌ ۙکوئی علم
    10. فَلَا تُطِعْهُمَاتو ان دونوں کا کہا نہ مان
    11. وَصَاحِبْهُمَااور ان کے ساتھ بسر کر
    12. فِي الدُّنْيَادنیا میں
    13. مَعْرُوْفًا ۡاچھے طریقے سے
    14. وَّاتَّبِعْاور تو پیروی کر
    15. سَبِيْلَراستہ
    16. مَنْجو
    17. اَنَابَرجوع کرے
    18. اِلَيَّ ۚمیری طرف
    19. ثُمَّپھر
    20. اِلَيَّمیری طرف
    21. مَرْجِعُكُمْتمہیں لوٹ کر آنا ہے
    22. فَاُنَبِّئُكُمْسو میں تمہیں آگاہ کروں گا
    23. بِمَاجو کچھ
    24. كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور اگر وہ تجھ پر دبائو ڈالیں کہ تو کسی چیز کو میرا شریک ٹھہرا۔ جس کے باب میں تیرے پاس کوئی دلیل نہیں، تو ان کی بات نہ مانیو اور دنیا میں ان کے ساتھ نیک سلوک رکھو۔ اور پیروی ان کے طریقہ کی کیجیو جو میری طرف متوجہ ہیں۔ پھر میری ہی طرف تمہارا لوٹنا ہے اور میں جو کچھ تم کرتے رہے ہو اس سے تم کو آگاہ کروں گا۔