Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 34. Saba · Ayah 19

  1. فَقَالُوْا رَبَّنَا بٰعِدْ بَیْنَ اَسْفَارِنَا وَ ظَلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ فَجَعَلْنٰهُمْ اَحَادِیْثَ وَ مَزَّقْنٰهُمْ كُلَّ مُمَزَّقٍ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّكُلِّ صَبَّارٍ شَكُوْرٍ﴿19﴾

    1. فَقَالُوْاوہ کہنے لگے
    2. رَبَّنَااے ہمارے رب
    3. بٰعِدْدوری پیدا کرے
    4. بَيْنَ اَسْفَارِنَاہمارے سفروں کے درمیان
    5. وَظَلَمُوْٓااور انہوں نے ظلم کیا
    6. اَنْفُسَهُمْاپنی جانوں پر
    7. فَجَعَلْنٰهُمْتو ہم نے بنادیا انہیں
    8. اَحَادِيْثَافسانے
    9. وَمَزَّقْنٰهُمْاور ہم نے انہیں پراگندہ کردیا
    10. كُلَّ مُمَزَّقٍ ۭپوری طرح پراگندہ
    11. اِنَّبیشک
    12. فِيْ ذٰلِكَاس میں
    13. لَاٰيٰتٍنشانیاں
    14. لِّكُلِّ صَبَّارٍہر بڑے صبر کرنے والے
    15. شَكُوْرٍشکر گزارے
Translation · Tadabbur-e-Quran
پس انہوں نے نے کہا، اے رب ہمارے سفروں میں دوری پیدا کردے اور انہوں نے اپنی جانوں پر ظلم ڈھائے تو ہم نے ان کو افانہ پارینہ بنادیا اور ان کو بالکل تربتر کو چھوڑا۔ بیشک اس کے اندر نشانیاں ہیں ہر صبر کے والے، شکر کرنے والے کے لئے۔