Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 169

  1. اِلَّا طَرِیْقَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ وَ كَانَ ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ یَسِیْرًا﴿169﴾

    1. اِلَّامگر
    2. طَرِيْقَراستہ
    3. جَهَنَّمَجہنم
    4. خٰلِدِيْنَرہیں گے
    5. فِيْهَآاس میں
    6. اَبَدًاہمیشہ
    7. وَكَانَاور ہے
    8. ذٰلِكَیہ
    9. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    10. يَسِيْرًاآسان
Translation · Tadabbur-e-Quran
جہنم کے سوا، جس میں وہ ہمیشہ ہمیش رہیں گے، اور اللہ کے لیے یہ بات آسان ہے