تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 85
فَلَمْ یَكُ یَنْفَعُهُمْ اِیْمَانُهُمْ لَمَّا رَاَوْا بَاْسَنَا١ؕ سُنَّتَ اللّٰهِ الَّتِیْ قَدْ خَلَتْ فِیْ عِبَادِهٖ١ۚ وَ خَسِرَ هُنَالِكَ الْكٰفِرُوْنَ۠ع﴿85﴾
- فَلَمْ يَكُتو نہ ہوا
- يَنْفَعُهُمْان کو نفع دیتا
- اِيْمَانُهُمْان کا ایمان
- لَمَّاجب
- رَاَوْاانہوں نے دیکھ لیا
- بَاْسَنَا ۭہمارا عذاب
- سُنَّتَ اللّٰهِاللہ کا دستور
- الَّتِيْ قَدْ خَلَتْوہ جو گزرچکا ہے
- فِيْ عِبَادِهٖ ۚاس کے بندوں میں
- وَخَسِرَاور گھاٹے میں رہے
- هُنَالِكَاس وقت
- الْكٰفِرُوْنَکافر (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہی اللہ تعالیٰ کی سنت ہے جو اس کے بندوں میں پہلے ظاہر ہوتی رہی ہے اور اس وقت کفر کرنے والے نامراد ہوئے۔