تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 41. Fussilat · Ayah 24
فَاِنْ یَّصْبِرُوْا فَالنَّارُ مَثْوًى لَّهُمْ١ۚ وَ اِنْ یَّسْتَعْتِبُوْا فَمَا هُمْ مِّنَ الْمُعْتَبِیْنَ﴿24﴾
- فَاِنْ يَّصْبِرُوْاپھر اگر وہ صبر کریں
- فَالنَّارُتو جہنم
- مَثْوًى لَّهُمْ ۭٹھکانہ ان کے لئے
- وَاِنْاور اگر
- يَّسْتَعْتِبُوْاوہ معافی چاہیں
- فَمَا هُمْتو نہ وہ
- مِّنَ الْمُعْتَبِيْنَمعافی قبول کئے جانے والوں میں سے
Translation · Tadabbur-e-Quran
پس اگر وہ صبر کریں تو دوزخ ہی ان کا ٹھکانا ہے اور اگر وہ معافی مانگیں گے تو ان کو معافی نہیں ملے گی۔